Saturday, October 19, 2024, 5:21 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وزیراعظم پاکستان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعظم پاکستان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر کرنے کی منظوری دیدی

محسن نقوی پی سی بی بورڈ آف گورنر کے رکن بھی نامزد

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ذکاء اشرف کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر کے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا۔

نگران وزیر اعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی بورڈ آف گورنر کا رکن بھی نامزد کردیا، محسن نقوی بورڈ آف گورنرز کے رکن بننے کے بعد چئیرمین پی سی بی کے الیکشن کے اہل ہونگے۔

یاد رہے کہ محسن نقوی اس وقت نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔

banner

واضح رہے کہ 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024