Friday, October 18, 2024, 8:51 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سکھ فار جسٹس نے امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کردیا

سکھ فار جسٹس نے امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کردیا

امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کی اہل ہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

سکھ فار جسٹس نامی تنظیم نے امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کر دیا۔

خالصتان ریفرنڈم 28 جنوری کو سان فرانسسکو میں ہوگا۔

سان فرانسسکو میں خالصتان ریفرنڈم امریکا میں منعقدہ پہلا ریفرنڈم ہوگا جس میں شرکت کیلئے سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد سان فرانسسکو پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنو نے اپنے پیغام میں کہا کہ 26 جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کرے گی، سکھ کمیونٹی شناختی کارڈ دکھا کر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کی اہل ہوگی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024