Saturday, September 21, 2024, 10:11 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ کا پاکستان میں آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر اظہار تشویش

امریکہ کا پاکستان میں آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر اظہار تشویش

مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔

پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن پاکستان میں آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ پر تشویش ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے مزید کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تشویش ہے، اس معاملے پر پاکستانی ہم منصب سے رابطہ میں ہیں لیکن پاکستان اپنے فوجی آپریشن پر بہتر طریقے سے بات کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024