Saturday, October 19, 2024, 7:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پینٹاگون نے اردن ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تفصیلات جاری کردی

پینٹاگون نے اردن ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تفصیلات جاری کردی

ہلاک ہونے والے فوجیوں میں بریونا موفیٹ، کینیڈی سینڈرز اور ولیم جے ریورز شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے اردن میں امریکی اڈے پر حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

ترجمان پینٹاگون نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اردن میں امریکی اڈے پر حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں بریونا موفیٹ، کینیڈی سینڈرز اور ولیم جے ریورز شامل ہیں۔

ترجمان سبرینا سنگھ کا کہنا تھا کہ ایرانی حمایت یافتہ گروہ نے حزب اللہ کی مدد سے امریکی اڈے پر حملہ کیا، ہماری افواج پر حملہ ہماری سالمیت پر حملہ ہے، امریکا اس مشکل وقت میں ایران سے جنگ نہیں چاہتا، امریکی اڈے پر حملے کا جواب ضرور دیں گے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اردن پر ہونے والے حملے میں تین فوجی ہلاک جبکہ چالیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024