Saturday, September 21, 2024, 6:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیویارک نے برف کی چادر اوڑھ لی

نیویارک نے برف کی چادر اوڑھ لی

برفباری کے بعد "براڈ وے" مزید حسین ہوگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح امریکہ میں بھی ان دنوں سردی کا راج ہے۔ مختلف شہروں کو حسین سفید چادر پہنانے کے بعد برفباری نے نیویارک کا رخ کرلیا۔ آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے براڈ وے کے حسن کو چار چاند لگادیے۔ براڈ وے کا آنکھوں دیکھا حال بتا اور آپ کو سیر کروارہے ہیں خبررساں میں عامر اسحاق سہروردی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024