Friday, September 20, 2024, 9:15 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک، 80 زخمی

بھارت میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک، 80 زخمی

دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچ

by NWMNewsDesk
0 comment

وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹر استعمال کئے گئے۔

فیکٹری میں 200 سے 300 افراد کام کرتے تھے، یہ واضح نہیں ہے کہ دھماکے کے وقت کتنے افراد فیکٹری کے اندر موجود تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024