Saturday, September 21, 2024, 6:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا ٹریلر جاری

رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا ٹریلر جاری

فلم میں نوجوان اداکار وشنو وشال مرکزی کردار ادا کررہے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’لال سلام‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم میں نوجوان اداکار وشنو وشال مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ اس میں تامل سپر سٹار رجنی کانت ایک مختصر لیکن مضبوط کردار کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے۔

’لال سلام‘ میں رجنی کانت ’محی الدین بھائی‘ کا ایک مسلم کردار ادا کررہے ہیں اور کردار کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہے جبکہ ٹریلر سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم مذہبی رواداری کی کہانی پر مبنی ہے۔

ٹریلر میں نظر آتا ہے کہ وشنو وشال شراب کی لت میں مبتلا ہیں اور وہ کرکٹ کے ذریعے اپنے گاؤں کا نام اونچا کرنا چاہتے ہیں.

banner

لیجنڈری موسیقار اے آر رحمان نے فلم کا میوزک ترتیب دیا ہے

لال سلام 9 فروری جمعے کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024