Saturday, September 21, 2024, 9:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 فوجی ہلاک، 3 زخمی

کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 فوجی ہلاک، 3 زخمی

بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 ارکان سمیت مجموعی طو پر 7 افراد سوار تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

کولمبیا کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر چوکو کے علاقے انگویا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 5 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 ارکان سمیت مجموعی طو پر 7 افراد سوار تھے جو دوران پروز نامعلوم وجوہات کے بنا پر گرکر تباہ ہوگیا ہے۔

فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مرنے والے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024