Saturday, September 21, 2024, 1:52 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرینی صدر زیلنسکی نے آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا

یوکرینی صدر زیلنسکی نے آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا

کرنل جنرل اولیکزینڈر سیرسکی کو نئے آرمی چیف نامزد

by NWMNewsDesk
0 comment

یوکرینی صدر ولودو میر زیلنسکی نے آرمی چیف جنرل ویلیری زیلوزہنی کو عہدے سے برطرف کردیا۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کرنل جنرل اولیکزینڈر سیرسکی کو نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے، صدر زیلنسکی اور سابق آرمی چیف جنرل ویلیری کے درمیان کئی ماہ سے ناچاقی کی اطلاعات گردش کررہی تھیں۔

یوکرینی صدر کے مطابق یوکرینی فوج نے ثابت کیا کہ وہ آسمانوں پر بھی کنٹرول کر سکتے ہیں لیکن یوکرینی فوج پچھلے سال زمینی جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرینی فوج کو فوری تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024