Saturday, October 19, 2024, 8:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صدر جوبائیڈن نے اگلے 18 ماہ تک فلسطینیوں کی ملک بدری روک دی

صدر جوبائیڈن نے اگلے 18 ماہ تک فلسطینیوں کی ملک بدری روک دی

اقدام سے 6,000 کے قریب فلسطینی مستفید ہوں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے 18 ماہ تک امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی ملک بدری روک دی۔

وائٹ ہاؤس نے غزہ کی پٹی میں بگڑتے ہوئے انسانی حالات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے امریکا میں مقیم فلسطینیوں کو اگلے 18 ماہ کیلئے ملک بدری سے بچانے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔

اقدام سے 6,000 کے قریب فلسطینی مستفید ہوں گے۔

اپنے ایک بیان میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کے اقدام سے امریکا میں فلسطینیوں کو ایک عارضی محفوظ پناہ گاہ ملے گی جو رضاکارانہ طور پر فلسطین واپس آتا ہے تو وہ تحفظ سے محروم ہو جائے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024