Saturday, September 21, 2024, 10:04 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بحیرہ احمر پر حوثی حملے رک گئے تو ہم بھی حوثیوں پر حملے روک دیں گے: امریکا

بحیرہ احمر پر حوثی حملے رک گئے تو ہم بھی حوثیوں پر حملے روک دیں گے: امریکا

حوثی ملیشیا اب تک بحیرہ احمر میں 40 تجارتی جہازوں کو نشانہ بناچکی

by NWMNewsDesk
0 comment

یمن کے لیے امریکی نمائندے ٹم لینڈرکنگ نے کہا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر میں حملے روک دیئے تو ہم بھی اپنے حملے روک دیں گے۔

امریکی نمائدے نے کہا اگرچہ ہماری حوثیوں کی فوجی قوت کو کمزور کر نے کی صلاحیت کامیاب ہے، ہم اسے جاری بھی رکھ سکتے ہیں اور روک کر واپس امن کی طرف بھی جا سکتے ہیں۔

ٹم لینڈرکنگ کا کہنا تھا’ ہماری افواج پیشہ ورانہ اہلیت و مہارت کی حامل ہیں وہ اپنے حوثیوں کے حوالے سے شناخت کردہ اہداف کو کامیابی سے تباہ کر رہی ہیں۔’

ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے ماہ نومبر سے اب تک بحیرہ احمر میں چالیس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کو کہنا ہے کہ ان کے یہ حملے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہزاروں ہلاکتوں اور غیر معمولی تباہی کے خلاف ہے۔ ہم ان حملوں کو غزہ میں جنگ بندی کی صورت روک دیں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024