Friday, October 18, 2024, 10:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سڈنی اوپیرا ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد جھلس گئے

سڈنی اوپیرا ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد جھلس گئے

ریسکیو حکام نے متاثرین کو اسپتال منتقل کردیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ریسکیو حکام نے بتایا کہ پیر کے روز سڈنی اوپیرا ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد جھلس گئے جب وہ آسمانی بجلی کے ایک شدید طوفان کے دوران ایک درخت کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ چاروں بوٹینک گارڈن میں درخت کے نیچے ہلاک ہوئے جو بندرگاہ کے کنارے پر واقع فنِ تعمیر کے شاہکار سڈنی اوپرا ہاؤس سے چند قدم کے فاصلے پر تھا۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024