Saturday, September 21, 2024, 1:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاپوانیوگنی میں قبائل کے درمیان خونریز تصادم ، 64 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

پاپوانیوگنی میں قبائل کے درمیان خونریز تصادم ، 64 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ہوم لینڈز میں ہونے والے سب سے خوفناک قبائلی تصادم ہے : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

اپاپوانیوگنی میں خونریز قبائلی تصدام کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تصادم پاپوا نیو گنی کے دور افتادہ ریجن ہوم لینڈز کے صوبے انگا کے ضلع وپینمانڈا میں پیش آیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ایمبولین اور سکن قبائل اپنے اپنے اتحادیوں کے ساتھ لڑائی مں شریک ہیں۔

پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے پیر کی صبح تک سڑک کنارے، جنگل اور وپینمانڈا کی پہاڑیوں سے تقریباً 64 لاشیں ملی ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024