Saturday, October 19, 2024, 3:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یروشلم کے قریب گاڑیوں پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی

یروشلم کے قریب گاڑیوں پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی

فائرنگ کرنے والے تینوں ملزم گرفتار کرلئے، اسرائیلی پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کی بستی کے قریب تین مسلح افراد نے کئی گاڑیوں پر فائرنگ کی جس سے آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

واقعہ یروشلم کے مشرق میں واقع مالے عدومم کے علاقے میں پیش آیا۔

اسرائیلی پولیس نے واقعے کو ’دہشت گرد‘ حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حملہ آور ایک گاڑی میں پہنچے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ’تین دہشت گرد اپنی گاڑی سے باہر نکلے اور یروشلم کی طرف جانے والی سڑک پر خودکار ہتھیاروں سے ان گاڑیوں پر فائرنگ شروع کر دی جو ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی تھیں۔‘

banner

پولیس کا کہنا ہے کہ ’دو دہشت گردوں کو موقع پر ہی قابو کر لیا گیا جبکہ تیسرے نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو بھی پکڑ لیا۔‘

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024