Friday, October 18, 2024, 12:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا

چار پاکستانیوں کو کچلنے والے سفید فام کینیڈین شہری کو عمر قید کی سزا

23سالہ نیتھنیئل گزشتہ سال نومبر میں چار افراد کے قتل کے مجرم قرار پائے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

2021 میں چار پاکستانیوں کو اپنے پک اپ ٹرک تلے کچلنے والے سفید فام کینیڈین باشندے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی اور اس کی 25سال تک ضمانت منظور نہیں کی جائے گی۔

23 سالہ نیتھنیئل ویلٹ گزشتہ سال نومبر میں چار افراد کے قتل کے مجرم قرار پائے تھے جہاں اس واقعے نے پورے کینیڈا کو ہلاک کر رکھا دیا تھا۔

جج نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ویلٹمین کا حملہ دہشت گردی کا عمل ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ کینیڈا میں کسی سفید فام کے عمل کے لیے اس اصطلاح کا استعمال کیا گیا ہے۔

جون 2021 میں کینیڈین سفید فام شہری نے شام میں ٹہلنے کے لیے نکلنے والے پاکستانی نژاد خاندان کے پانچ افراد کو اپنے پک ٹرک تلے اونتاریو میں کچل دیا تھا جس میں چار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے۔

banner

مرنے والوں میں 46سالہ سلمان افضال، ان کی 44سالہ اہلیہ مدیحہ سلمان، 15سالہ بیٹی یمنیٰ اور سلمان کی 74سالہ والدہ طلعت شامل تھیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024