Saturday, September 21, 2024, 1:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک، 5 زخمی

مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک، 5 زخمی

مزدور مقامی تعمیراتی فرم میں کام کرنے جا رہے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

مزدور مقامی تعمیراتی فرم میں کام کرنے جا رہے تھے۔
مصر کی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کو 6 ہزار466 ڈالر، زخمیوں کو 646 ڈالر معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔

حکام نے بتایا کہ کشتی الٹنے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024