Saturday, October 19, 2024, 10:35 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مالی میں مسافر بس پل سے گرگئی، 31 افراد ہلاک

مالی میں مسافر بس پل سے گرگئی، 31 افراد ہلاک

متاثرین میں مالی اور مغربی افریقہ کے دیگر علاقوں کے شہری شامل ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ایک مسافر بس پل سے گر نے کے نتیجے میں 31 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

حادثہ 27 فروری کو مقامی وقت کے مطابق شام کو تقریباً 5 بجے پیش آیا تھا۔

بدقسمت بس مالی کے علاقے کینیبا سے ہمسایہ ملک برکینا فاسو جا رہی تھی جب وہ دریائے بگوئی کو عبور کرتے ہوئے پل سے الٹ گئی، واقعے میں کم از کم 10 افراد زخمی ہوئے جس میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔

وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں کہا کہ متاثرین میں مالی اور مغربی افریقہ کے دیگر علاقوں کے شہری شامل ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024