Saturday, September 21, 2024, 1:25 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یمن میں امریکہ کو مطلوب القاعدہ کے رہنما خالدالباطرفی کی موت کا اعلان

یمن میں امریکہ کو مطلوب القاعدہ کے رہنما خالدالباطرفی کی موت کا اعلان

امریکہ نے خالدالباطرفی پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

القاعدہ کی یمن کی شاخ نے اپنے رہنما خالد الباطرفی کی ہلاکت کا اعلان کردیا ہے۔

القاعدہ کی ایک ویڈیو میں خالد الباطرفی کی موت کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں تاہم انہیں کفن میں عسکریت پسند گروپ کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

امریکہ نے اپنے Rewards for Justice پروگرام میں الباطرفی کے لیے50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا تھا

خالد الباطرفی فروری 2020 سے جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کی قیادت کر رہے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024