Friday, October 18, 2024, 8:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی آئی اےکی ائیرہوسٹس بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

پی آئی اےکی ائیرہوسٹس بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

ائیرہوسٹس کے کینیڈا میں رکنے اور سیاسی پناہ کی اطلاعات درست نہیں : پی آئی اے ترجمان

by NWMNewsDesk
0 comment

کراچی سے ٹورنٹو پرواز پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی ائیرہوسٹس سمیرا بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی۔

یہ واقعہ 15 مارچ کو پیش آیا جب ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد سے ٹورنٹور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 پر تھی۔

ائیرہوسٹس نے اسلام آباد سے ٹورنٹو کا سفر پی آئی اے جنرل ڈیکلریشن کی دستاویزات پر کیا۔

پی آئی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ائیرہوسٹس کے کینیڈا میں رک جانے اور سیاسی پناہ طلب کرنے کی اطلاعات درست نہیں،بغیر پاسپورٹ سفر پر جرمانہ پی آئی اے پر نہیں ائیرہوسٹس پر ہوا

banner

ذرائع کے مطابق کینیڈین اتھارٹینے بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچنے پرائیرہوسٹس سمیرا پر 250 ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ 2 برسوں میں پی آئی اے کے 10 سے زائد فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024