Saturday, September 21, 2024, 1:57 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رفح میں زمینی حملے کے منصوبے پر عمل کریں گے؛ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا اعلان

رفح میں زمینی حملے کے منصوبے پر عمل کریں گے؛ اسرائیلی وزیرِ اعظم کا اعلان

اسرائیل کی ہفتے کی شب کی گئی بمباری میں مزید 61 فلسطینی ہلاک

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج کی حماس کے خلاف غزہ میں جنگ جاری ہے۔

حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کا اتوار کو کہنا تھا کہ اسرائیل کی ہفتے کی شب کی گئی بمباری میں مزید 61 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔

دوسری جانب حماس سے نئی عارضی جنگ بندی کی بات چیت کے لیے اسرائیلی وفد قطر جا رہا ہے۔

اتوار کو اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر اعلان کیا کہ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیلی فوج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں زمینی حملے کے منصوبے پر عمل کرے گی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024