Saturday, October 19, 2024, 3:24 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کے یوکرین کے شہروں کیئف اور لویو پر 57 میزائل اور ڈرون حملے

روس کے یوکرین کے شہروں کیئف اور لویو پر 57 میزائل اور ڈرون حملے

روس کے کروز میزائلوں میں سے ایک نے پولینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے یوکرین کے شہروں کیئف اور لویو پر 57 میزائل اور ڈرون حملے کیے۔

حکام نے بتایا کہ پولینڈ کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ روس کے کروز میزائلوں میں سے ایک نے پولینڈ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

یوکرین کی فضائیہ نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ اس نے روس کے 29 میں سے 18 میزائل اور 28 حملہ آور ڈرونز میں سے 25 کو تباہ کر دیا۔

کیئف کی عسکری انتظامیہ کے سربراہ سرہی پوپکو نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ حملے سے صرف معمولی نقصان ہوا ہے۔

banner

روس کا کہنا ہے کہ وہ حالیہ صدارتی انتخابات کے دوران یوکرین کے حملوں کے بدلے میں حملے کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024