Saturday, September 21, 2024, 1:04 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جرمن موٹر وے پر بس حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

جرمن موٹر وے پر بس حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

مسافر بس میں 53 مسافر اور 2 ڈرائیور سوار تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

جرمنی کے شہر لیپزگ کے قریب موٹر وے پر ایک بس حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے کے نتیجے میں 20 سے افراد زخمی بھی ہوئے۔

کمپنی نے تصدیق کی کہ بس دو ڈرائیوروں اور 53 مسافروں کے ساتھ برلن سے روانہ ہوئی تھی اور زیورخ کے راستے نیورمبرگ جا رہی تھی۔

پولیس نے جرمن میڈیا کو بتایا کہ حادثے میں کسی اور گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا۔

banner

پولیس نے بتایا کہ ریسکیو ہیلی کاپٹر اور بڑی تعداد میں ایمبولینس کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر طلب کیا گیا۔

لیپزگ کے قریب A9 موٹر وے پر ماضی میں بھی حادثے پیش آچکے ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024