Saturday, October 19, 2024, 8:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

پاکستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا: پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں بونیر چغرزئی کے دور دراز پہاڑی علاقے شنگڑہ میں ڈاٹسن گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کئی سو فٹ گہری کھائی میں جاگری

حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے یہ تمام افراد اپنی گاڑی میں شاہی گاؤں جارہے تھے کہ چغرزئی پانڈھیر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

banner

پولیس کے مطابق مقامی لوگوں اور پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے لاشوں کو نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال ڈگر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024