Saturday, October 19, 2024, 5:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف

پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف

بہت بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا جن میں ریٹیلر اور ہول سیلر شامل ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سے دو سال میں ملک کے معاشی حالات درست ہوں گے اور عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہت بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا جن میں ریٹیلر اور ہول سیلر شامل ہیں، ٹیکس صرف چند لاکھ لوگ دیتے ہیں ، ان میں بھی بڑی تعداد تنخواہ دار طبقے کی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اربوں روپے کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں برسوں سے زیر التوا ہیں،فیصلے نہیں ہو رہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024