Saturday, September 21, 2024, 1:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو سے حملے میں تین افراد زخمی

اسرائیل کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو سے حملے میں تین افراد زخمی

حملہ آور کو موقع پر ہی مار دیا : اسرائیلی پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی ایمبولینس اتھارٹی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے اشدود شہر کے قریب واقع قصبے گان یاونیہ کے ایک شاپنگ سینٹر میں چاقو زنی کے واقعے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ایمبولینس سروس نے مزید بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024