Saturday, September 21, 2024, 1:53 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جاپان کا بھی ‘ اونروا’ کی فنڈنگ بحال کرنے کا اعلان

جاپان کا بھی ‘ اونروا’ کی فنڈنگ بحال کرنے کا اعلان

جاپان اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونرا ' کا چھٹا بڑا ڈونر ملک ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

جاپان نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کی مدد کے لیے قائم ایجنسی ‘ اونروا’ کے ماہ جنوری سے معطل کردہ فنڈز کو بحال کر دے گا۔

وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے کہا کہ یہ رقم تقریباً 354 ملین ڈالر کی بنتی ہے۔ جو جلد ہی جاری کر دی جائے گی۔

یاد رہے کہ جاپان ‘اونرا ‘ کا چھٹا بڑا ڈونر ملک ہے۔

جاپان بھی ان 16 ملکوں میں شامل ہے جنہوں نے اسرائیلی الزامات کے بعد ‘ اونروا ‘ کے لیے اپنی فنڈنگ معطل کر دی تھی۔ یہ مجموعی طور پر 450 ملین ڈالر کی فنڈنگ تھی۔ جو معطل کی گئی تھی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024