Saturday, October 19, 2024, 5:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » رونالڈو کا انسٹاگرام پر راج، سب سے زیادہ فالو کیے جانیوالوں میں سرفہرست

رونالڈو کا انسٹاگرام پر راج، سب سے زیادہ فالو کیے جانیوالوں میں سرفہرست

لیونل میسی 502 ملین سے زائد فالوورز کی تعداد کے ساتھ دوسرے نمبر پر

by NWMNewsDesk
0 comment

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے شخص بن گئے۔

فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو 627 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے شخص ہیں جبکہ ان کے دیرینہ حریف لیونل میسی 502 ملین سے زائد فالوورز کی تعداد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وقتاَ فوقتاَ اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کے یادگار لمحات کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

دوسری جانب لیونل میسی بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیریئر اور اپنی فیملی کے ساتھ گزرے یاد گار لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024