Saturday, October 19, 2024, 2:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ

جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ

ہ منگل کو اسرائیلی وفد نے اپنی تجاویز مصری حکام کے حوالےکی تھیں

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نےکہا ہےکہ جنگ بندی معاہدے کے لیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔

اسرائیل کی تجاویز کے جواب میں حماس کا کہنا ہےکہ معاہدے کے لیے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے۔

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ غزہ میں مستقل جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا، غزہ کے تمام بےگھر فلسطینیوں کی ان کےگھروں کو واپسی اور غزہ میں انسانی امداد کی ضروریات کے مطابق فراہمی ہمارے مطالبات میں شامل ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کرکے قیدیوں کے تبادلےکی باعزت رہائی کا معاہدہ کیا جائے۔

banner

خیال رہے کہ مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ منگل کو اسرائیلی وفد نے اپنی تجاویز مصری حکام کے حوالےکی تھیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024