Saturday, October 19, 2024, 12:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فورسز کی چوکی پر گاڑی کی ٹکر ،اسرائیلی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بعد مشتبہ شخص ہلاک

فورسز کی چوکی پر گاڑی کی ٹکر ،اسرائیلی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے بعد مشتبہ شخص ہلاک

حملہ آوور نے سکیورٹی اہلکاروں پر چاقو سے وار کرنے کی بھی کوشش کی : اسرائیلی پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی پولیس نے بدھ کو بتایا کہ 26 سالہ حملہ آور نے قبوضہ مغربی کنارے سے متصل اور تل ابیب کے شمال مشرق میں واقع قصبے کوچاو یائر میں اپنی کار سیکیورٹی فورسز کی چوکی سے ٹکرائی

اسرائیلی پولیس کے مطابق حملے میں چار اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے

اسرائیلی پولیسکا کہنا تھا کہ کار سوار حملہ آوور نے سکیورٹی اہلکاروں پر چاقو سے وار کرنے کی کوشش کی، جوابی کارروائی میں ملزم مارا گیا۔

م ایک چوکی پر چار پولیس اہلکاروں سے گاڑی ٹکرا دی۔

banner

اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئیں اور انہیں اسپتال لے جایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان الیاہو کراسنگ کی طرف جا رہا تھا “جہاں اس نے سیکیورٹی ایجنٹوں کو چاقو مارنے کی کوشش کی جنہوں نے اسے بے اثر کر دیا،” اور مزید کہا گیا کہ وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024