Saturday, September 21, 2024, 1:38 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 69 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا

100 انڈیکس 1203 پوائنٹس اضافے کے بعد 69 ہزار 720 پر پہنچ کر بند ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے آغاز میں تیزی دیکھی گئی۔

پیر کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزارپوائنٹس کی حد پارکرگیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1203 پوائنٹس اضافے کے بعد 69 ہزار 720 پر پہنچ کر بند ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024