Friday, October 18, 2024, 10:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست، سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست، سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکہ

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پرسلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔

فلسطین نےگزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پرغورکا مطالبہ کیا تھا۔

دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے اور امریکہ اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔

واضح رہے کہ عید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔

banner

24 گھنٹے کے دوران مزید 63 افراد ہلاک ہوگئے، غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہے۔

عید کے موقع پر اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں فضائی حملہ کرکے مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے ہلاک کردیے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024