Friday, October 18, 2024, 10:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا نے بھارت میں سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیا

کینیڈا نے بھارت میں سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیا

سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے: کینیڈا

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔

کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا ہے۔

کینيڈا کا مؤقف ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ہوا تھا۔

banner

کینیڈین وزیرا‏عظم نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا تھا۔

بعد ازاں بھارت نے ردعمل میں 41 کینیڈین سفارتی حکام کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی ، بھارتی اقدام کے بعد کینیڈا نے ڈپلومیٹک مشنز میں “ان پرسن آپریشن” بند کردیا تھا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024