Saturday, October 19, 2024, 5:40 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی ہلاک

غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی ہلاک

اسرائیلی طیاروں نے خان یونس میں یورپین اسپتال کے اطراف میں بھی بم برسائے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ کے نصیرات کیمپ میں بمباری سے مزید 43 فلسطینی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے

اسرائیلی طیاروں نے خان یونس میں یورپین اسپتال کے اطراف میں بھی بم برسائے۔

قابض فوج کی مغربی کنارے میں بھی کارروائیاں جاری ہے، مختلف علاقوں سے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کیاگیا جبکہ یہودی آبادکاروں نے بھی فوجیوں کی سرپرستی میں کارروائیاں کرتے ہوئے مغربی کنارے میں زیتوں کے 30 درخت اکھاڑ دیئے۔

banner

واضح رہےکہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33 ہزار 729 فلسطینی ہلاک ور 76 ہزار 371 زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024