Friday, October 18, 2024, 6:21 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے

پختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے

بارشوں کے باعث 2 ہزار 391 مکانات کو نقصان پہنچا : رپورٹ

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان ک شمالی صوبے خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔

پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ بارشوں کے باعث 2 ہزار 391 مکانات کو نقصان پہنچا جس میں 388 مکانات کو مکمل اور 2 ہزار مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پی ڈی ایم نے بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے 11 کروڑ روپے جاری کیے ہیں جبکہ متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو امدادی سامان فراہم کر دیا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024