Saturday, September 21, 2024, 1:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹرمپ کیخلاف اہم مقدمہ امریکی صدراتی انتخابات کے بعد تک ملتوی

ٹرمپ کیخلاف اہم مقدمہ امریکی صدراتی انتخابات کے بعد تک ملتوی

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر 2024 ء کو منعقد ہوں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

الیکشن مداخلت کیس میں امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کے بعد ہونے کا امکان ہے۔

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے گزشتہ روز 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کی تھی۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹرورل ووٹ جو بائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے

اس الیکشن میں جو بائیڈن 10 ہزار ووٹ سے فاتح تھے۔

banner

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر 2024 ء کو منعقد ہوں گے۔

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو استثنیٰ کیس میں فوری فیصلےسےگریز کیا۔عدالت نے صدارتی استثنیٰ سے متعلق ڈھائی گھنٹے دلائل سنے۔

جج نے کہا کہ مقدمے کے فیصلے کا صدارتی نظام و امریکہ کےمستقبل پر اثر پڑے گا۔

ٹرمپ کے استثنیٰ کے مقدمے کی سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واضح کردیا گیا ہےکہ صدر کو استثنیٰ حاصل ہونا چاہیے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے جعلسازی سے متعلق تمام الزامات کو مسترد کردیا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024