Saturday, September 21, 2024, 1:31 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ مشتبہ افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

امریکہ مشتبہ افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا جہاں پولیس حکام ملزم کی گرفتاری کیلئے شارلٹ کے علاقے میں پہنچے تو اچانک فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا، گولیاں لگنے سے 3 اہلکار موقع پر دم توڑ گئے، 5 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا، دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، زخمی ہونے والے اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے، واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے اداروں نے مفرور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024