Saturday, September 21, 2024, 1:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی شہر احمد آباد میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

بھارتی شہر احمد آباد میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

احمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی شہر احمد آباد میں کچھ اسکولوں کو بم سے اٹھانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے تین اسکولوں کی انتظامیہ کو دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئی ہیں جس میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔

پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ پولیس کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے خوفزدہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

مقامی پولیس حکام کے مطابق احمد آباد کے 5 سے 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے لیکن اس حوالے سے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگلے روز الیکشن ہے اور یہ سیاسی معاملہ ہوسکتا ہے۔ْ

banner

اس سے قبل نئی دہلی کے بھی کچھ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی جب کہ یکم مئی کو مجموعی طور پر 131 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024