Saturday, September 21, 2024, 8:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وائٹ ہاؤس کے سامنے 1981 سے احتجاج کرنے والا کون ہے؟

وائٹ ہاؤس کے سامنے 1981 سے احتجاج کرنے والا کون ہے؟

by NWMNewsDesk
0 comment

عامر اسحاق سہروردی کا امریکہ کا سفر جاری ہے۔ اس سفر کے دوران عامر مختلف قومیتوں کے لوگوں سے مل رہے ہیں اور طرح طرح کی ثقافت سے ناظرین کا تعارف کروارہے ہیں۔ آج کی قسط میں عامر اسحآق ناظرین کی ملاقات واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے شخص سے کروائیں گے۔ ولیم تھامس انیس سو اکیاسی سے وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کررہے ہیں۔ یہ امریکی تاریخ کا سب سے طویل ترین احتجاجی دھرنا ہے۔ ولیم کون ہیں اور ان کے احتجاج کا مقصد کیا ہے جانتے ہیں خبر رساں کی آج کی قسط میں۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024