Saturday, September 21, 2024, 1:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں جنگلی ہاتھی نے ویڈیو بنانیوالے صحافی کو مار ڈالا

بھارت میں جنگلی ہاتھی نے ویڈیو بنانیوالے صحافی کو مار ڈالا

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں مقامی نیوز چینل کا صحافی ہلاک ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق 34 سالہ صحافی مکیش نیوز ٹیم کے ہمراہ دریا پار کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک ہاتھی نے ٹیم پر حملہ کیا، ہاتھی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے مکیش زمین پر گرگیا اور ہاتھی نے اسے روند ڈالا جس کے بعد زخمی صحافی مکیش کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024