Saturday, September 21, 2024, 1:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان کردیا

ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا

by NWMNewsDesk
0 comment

متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔

امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر بلیو ویزے کے اجرا کا اعلان کیا۔

متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کرتا رہا ہے تاہم یہ اقدام مشرق وسطی میں غیر معمولی و غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد کیا گیا

banner

بلیو ریزیڈنسی متحدہ عرب امارات کے 2024 کے پائیدار اقدامات کا حصہ ہے، جس کے تحت اب ان افراد کیلئے بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024