Friday, October 18, 2024, 6:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مغربی بنگال میں طوفان ریمل، بھارت میں کہیں شدید گرمی تو کہیں طوفانی بارشیں

مغربی بنگال میں طوفان ریمل، بھارت میں کہیں شدید گرمی تو کہیں طوفانی بارشیں

لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک،متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کی کچھ ریاستوں میں طوفانی بارشیں تو کچھ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔

میزورام میں طوفان ریمل کے باعث شدید بارشیں ہورہی ہیں جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں10افراد ہلاک ہوگئے

اس کے علاوہ میزورام کے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند کردیئے گئے ہیں۔

مغربی بنگال میں طوفان ریمل کے باعث 6 اموات ہوئی ہیں۔

banner

دوسری جانب راجستھان اور نئی دہلی سمیت بھارت کے شمال مغربی حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے

جب کہ ریاست کیرالہ میں کچھ دنوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024