Saturday, October 19, 2024, 7:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی وزیراعظم نے لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیا

بھارتی وزیراعظم نے لوک سبھا کے انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیا

بھارت کی عوام نے ریکارڈ تعداد میں حکمران اتحاد کو دوبارہ منتخب کرلیا : نریندر مودی

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیا۔

اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہناتھاکہ بہت اعتماد سے کہہ سکتاہوں کہ بھارت کی عوام نے ریکارڈ تعداد میں حکمران اتحاد کو دوبارہ منتخب کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موقع پرست اپوزیشن اتحاد ووٹروں سے جُڑنے میں ناکام رہا، اپوزیشن اتحاد ذات پرست، فرقہ پرست اور بدعنوان ہے۔

خیال رہے کہ لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کی صورت میں نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024