Saturday, October 19, 2024, 2:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » وزیر دفاع سمیت ایرانی افراد اور اداروں پر امریکہ اور برطانیہ کی نئی پابندیاں

وزیر دفاع سمیت ایرانی افراد اور اداروں پر امریکہ اور برطانیہ کی نئی پابندیاں

ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی پر بھی پابندی عائد

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکہ اور یورپی یونین نے ایرانی افراد اور اداروں پر الگ الگ نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

یورپی یونین نے 6 ایرانی افراد اور 3 اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ ان افراد میں وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی بھی شامل ہیں۔

یہ پابندیاں روس اور مشرق وسطیٰ میں مسلح گروہوں کو ہتھیاروں کی منتقلی میں کردار ادا کرنے پر عائد کی گئی ہیں۔

بعد ازاں امریکی محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر اطلاع دی کہ امریکہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں جاری کر دی ہیں۔ وزارت نے کہا پابندیاں ایرانی ایرو سپیس انڈسٹریز آرگنائزیشن سے منسلک ایک فرد اور 4 اداروں پر عائد کی گئی ہیں۔

banner

یاد رہے گزشتہ دو سالوں کے دوران تہران نے روس کو یوکرین کی جنگ میں استعمال کے لیے ڈرون سمیت کسی بھی ہتھیار کی فروخت سے انکار کیا ہے۔ دوسری طرف یوکرین نے بار بار روس کی جانب سے ایرانی “شاہد” ڈرونز کو اپنی افواج کے خلاف استعمال کرنے کے شواہد پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024