Friday, October 18, 2024, 8:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » افغانستان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، 8 مبینہ دہشتگرد مارے گئے

افغانستان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، 8 مبینہ دہشتگرد مارے گئے

ہلاک دہشتگردوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے

زرائع کے مطابق ڈرون حملہ پاکستانی افواج کی جانب سے کیا گیا، حملے میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک افردا میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5 جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔

banner

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024