Friday, October 18, 2024, 10:27 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لندن میں دنیا کی پہلی سکھوں کی مذہبی عدالت قائم

لندن میں دنیا کی پہلی سکھوں کی مذہبی عدالت قائم

سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہوگی

by NWMNewsDesk
0 comment

لندن میں دنیا کی پہلی سکھوں کی مذہبی عدالت قائم کر دی گئی۔

سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہوگی

عدالت اپنے مذہبی اصولوں اور روایات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے سنائے گی۔

سکھ کورٹ کے ترجمان بلدیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ سکھ خواتین اور بچوں پر گھریلو تشدد اور طلاق سمیت دیگر مسائل اب بہتر انداز میں حل ہو سکیں گے.

banner

پراگنا پٹیل فاؤنڈر آف ساؤتھ آل بلیک سسٹرز کا کہنا ہے کہ سکھ کورٹ کا قیام مذہبی بنیاد پرستی کو ہوا دے گی۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں یہودی مذہبی عدالتیں اور اسلامی شریعہ کونسل اور مسلم مصالحتی ٹربیونل بھی کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024