Saturday, September 21, 2024, 10:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے: امریکہ

عمران کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے: امریکہ

ہم مختلف ممالک سے متعلق فیصلے کے لیے مناسب حالات اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھتےہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرنا ہے ۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں بریت پر رد عمل میں کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوالات کا کئی بار جواب دے چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم مختلف ممالک سے متعلق فیصلے کے لیے مناسب حالات اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھتےہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے عدت کیس سے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

banner

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024