Saturday, September 21, 2024, 1:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سوڈان میں باغی فوج کے حملے میں بچوں، خواتین سمیت 150افراد ہلاک

سوڈان میں باغی فوج کے حملے میں بچوں، خواتین سمیت 150افراد ہلاک

مسلح جنگجوؤں نے فائرنگ کرکے عام شہریوں کو ہلاک کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

سوڈان میں باغی فوج کے حملے میں 150افراد ہلاک اور 200زخمی ہوگئے۔

آر ایس ایف کے جنگجو گاؤں ود النور میں داخل ہوگئے اور مسلح جنگجوؤں نے فائرنگ کرکے عام شہریوں کو ہلاک کیا، ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق 120 لاشوں کو اجتماعی قبر میں دفن کردیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک برس سےجاری جنگ میں 70لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024