Saturday, September 21, 2024, 1:14 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک

گزشتہ سال اکتوبر سے حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 300 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل کی فوج نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا سینئر رہنما تھا

واضح رہے گزشتہ سال اکتوبر سے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ 2006 میں ہونے والی جنگ کے بعد سے ان کے درمیان سب سے سنگین لڑائی ہے جس میں اب تک حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 300 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔

banner

دوسری جانب غزہ میں اسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا

گزشتہ سال اکتوبر سے اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024