Saturday, October 19, 2024, 7:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹورڈی سائیکل ریس : بیلجئم کے یویس لیمپارٹ نے پہلا مرحلہ جیت لیا

ٹورڈی سائیکل ریس : بیلجئم کے یویس لیمپارٹ نے پہلا مرحلہ جیت لیا

ریس کا پہلا مرحلہ وڈوز سے وڈوز تک 4.8 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹور ڈی سوئس سائیکلنگ ریس کے دلچسپ مقابلے سوئٹزرلینڈ میں جاری ہیں

بیلجئم کے سائیکل سوار یویس لیمپارٹ نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جیت لیا۔

سوئٹزرلینڈ کے سائیکل سوار سٹیفن بیسیگر دوسرے اور انگلینڈ کے سائیکل سوار ایتھن ہائیٹرتیسرے نمبر پر رہے۔

ریس کا پہلا مرحلہ وڈوز سے وڈوز تک 4.8 کلومیٹر کے فاصلے پر محیط تھا جس کو 33 سالہ بیلجئم کے سائیکل سوار یویس لیمپارٹ نےعمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

banner

ریس میں سوئٹزرلینڈ کے سائیکل سوار سٹیفن بیسیگردوسرے اور انگلینڈ کے سائیکل سوار ایتھن ہائیٹرتیسرے نمبر پر رہے۔

ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس 8 مرحلوں پر محیط ہے جس میں سائیکل سوار948.7 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے ، ریس میں سوئٹزلینڈ کی قومی ٹیم کے علاوہ 23 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024