Friday, October 18, 2024, 10:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بجلی کی بندش سے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

بجلی کی بندش سے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار

by NWMNewsDesk
0 comment

بجلی کی بندش کے سبب مانچسٹر ائیرپورٹ پر پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

ٹرمنل ون اور ٹو سے سفر کرنے والے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل ائیر لائنز سے رابطہ کی ہدایت کی گئی۔

مقامی سطح پر بجلی کی بندش سے ائیرپورٹ اور دیگر بلڈنگز متاثر ہوئیں۔

اسی حوالے سے ائیر پورٹ حکام نے کہا کہ بجلی بحال ہوچکی اور ائیرپورٹ پر موجود مسافروں کو جلد از جلد روانہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

banner

میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی بندش سے ٹرمنلز ون اور ٹو شدید متاثر ہوئے جبکہ ٹرمنل تھری چلتا رہا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024